بھائی پھیرو(نامہ نگار) 10مسلح افراد نے حملہ کر کے دو مردوں اور ایک بو ڑھی عورت کا مار مار کر بے ہوش کر دیا تفصیلات کے مطابق نوا حی گا ؤں سہارنکے کا رہائشی بشیر احمد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مو جو د تھا کہ ملزمان مسلح جعفر ،منیر ،خلیل وغیرہ 10 کس وغیرہ اس کے گھر میں آگھسے اور خنجر مار کر رفیق کو شدید زخمی کر دیا جبکہ گھر میں مو جود بو ڑھی والدہ جنت بی بی کا با زو تو ڑ دیا اور پینتیس سو روپے لے کر فرار ہو گئے
You must be logged in to post a comment.