تازہ ترینعلاقائی

جماعت اسلامی این اے 142کےاُمیدوارحاجی رمضان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

haji ramzanپتوکی(ندیم رضا خاں سے)جماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان سب سے پہلے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے باقی اُمیدواروں میں سبقت حاصل کر لی ۔ریٹرننگ افسر نے پہلا نامزدگی فارم حاجی محمد رمضان کا جمع کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ریٹرننگ افسر ایڈیشنل سیشن جج پتوکی ملک اعجاز حسن اعوان کے پاس جماعت اسلامی حلقہ این اے 142 کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان ذاتی طور پر حاضر ہوئے۔ اور کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔اس طرح وہ پوری تحصیل پتوکی میں سب سے پہلے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے اُمیدوار بن گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker