تازہ ترینعلاقائی

بر صغیر کے معروف آستا نہ پیرجماعت علی شاہ سے چلنے والی جما عتیں آج بھا ئی پھیرو میں پہنچیں گی

downloadبھائی پھیرو(نامہ نگار) بر صغیر کے معروف آستا نہ پیر جما عت علی شاہ سے چلنے والی جما عتیں آج بھا ئی پھیرو میں پہنچیں گی میلہ جما عتاں و سنگ کے لئے ملتان روڈ کے دو نوں اطراف دکا نیں اور کھیل تماشے کے پنڈال سج گئے تفصیلات کے مطابق بر صغیر کے معروف آستا نہ پیر جما عت علی شاہ سے چلنے والی جما عتیں آج بروز بدھ 10 ما رچ کو بھا ئی پھیرو میں پہنچیں گی میلہ جما عتاں کے لئے ملتان روڈ کے دو نوں اطراف دکا نیں اور کھیل تماشے کے پنڈال سج گئے یا درہے کہ میلہ جما عتاں میں قا فلے سینکڑوں میل کا پیدل سفر کر کے یہاں پہنچتے ہیں جہاں پر ارد گرد سے سینکڑوں لو گ میلہ جما عتاں و سنگ میں شامل ہو تے ہیں رات بھر یہ لوگ بھا ئی پھیرو میں قیا م کر تے ہیں جہاں پر انہیں رات کا کھا نا درس شیر بہادر میں دیا جا تا ہے اور صبح سویرے یہ جما عتیں میاں منیر کی قیادت میں اپنی منزل پر رواں دواں ہو کر حضرت داؤد بندگی شیر گڑھ میں اختتام پذیر ہو جا تی ہیں جہاں پر پنجا ب کا سب سے بڑ میلہ ہو تا ہے

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں برہانی مسجد کے قریب دھماکہ, ایک شخص جاں بحق،13زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker