بھائی پھیرو(نامہ نگار)دو مسلح ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے کی کار گن پوائنٹ پر چھین لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھوئے آصل کا رہائشی صادق اپنی کار ہونڈ ا سٹی نمبر LZX6772پر لاہور جا رہا تھا جب وہ اڈا نتھے خالصہ کے قریب پہنچا تو دو مسلح ڈاکووؤں نے اُسے گن پوائنٹ پر روکا اور دھکا مار کر ڈرائیور کو نیچے پھینک دیا اور لاکھوں روپے کی کار چھین کر فرار ہو گئے
You must be logged in to post a comment.