تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو۔نامعلوم چور صحافی سمیت دو افراد کی دو موٹر سائکلیں چوری کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔نامعلوم چور صحافی سمیت دو افراد کی دو موٹر سائکلیں چوری کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں بھائی پھیرو پریس کلب کا چئیرمین وارث جوئیہ اپنی موٹر سائکل ہونڈا سیونٹی نمبرLEW 3786 اپنے گھر کے باہر کھڑی کرکے گھر گیا جب واپس آیا تو نامعلوم چور اسکی موٹر سائکل چوری کرکے لے گئے۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں درخواست دینے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔صحافیوں نے مقدمہ درج کرکے موٹر سائکل برآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری واردات میں ایک سوڈا واٹر کمپنی کا سیلز مین بھائی پھیرو اپنا مال فروخت کرنے آیا اور اپنی موٹر سائکل ہونڈا 125 نمبر LEL 6077 ہسپتال والی مسجد کے باہر کھڑی کرکے نماز پڑھنے گیا جب واپس آیا تو نامعلوم چور اسکی موٹر سائکل چوری کرکے لے گئے

یہ بھی پڑھیں  ڈسٹرکٹ بارسمبڑیال کےسالانہ الیکشن، رانا قیصراختر صدر، نعیم شہزاد نجمی جنرل سیکرٹری منتخب

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker