تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اُوباش نوجوان نے گھر میں اکیلی اٹھارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کر ڈالی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)اُوباش نوجوان نے گھر میں اکیلی اٹھارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ بلال پورہ میں اٹھارہ سالہ ثانیہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اُوباش نوجوان عثمان گھر میں گھس آ یا اور گن پوائنٹ پر ثانیہ بی بی سے زیادتی کر کے موقع سے فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  سپیکر قومی اسمبلی سے پاکستان میں سعودی سفیر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker