تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک عورت ہلاک ۔ بھائی شدید زخمی

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار)تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک عورت ہلاک ۔ بھائی شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی غلام حیدر اپنی بہن ارشاد بی بی کے ہمراہ اپنی موٹر سائیکل نمبر LEK 4997پر بھائی پھیرو کی طرف آ رہا تھا کہ جب وہ لاہور فیڈ مل کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آ نے والی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نمبر LRT 4619 نے اُسے ٹکرمار دی جس سے موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ اس پر سوار ارشاد بی بی موقع پر ہلاک ہو گئی جبکہ اس کا بھائی غلام حیدر شدید زخمی ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پی ایس ایل 4کا رنگا رنگ میلہ پاکستان کی طرف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker