اوکاڑہ (محمد مظہر رشید) پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع اوکاڑہ کے بعض حلقوں کیلئے انتخابی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ہے این اے 143سے رائے ندیم عباس ربیرہ کھرل،این اے 144سے محمد عارف چوہدری،این اے 146سے راؤ اجمل خان ،این اے147سے میاں معین خان وٹو شامل ہیں جبکہ این اے 145رینالہ خور کا فیصلہ نہیں کیا گیا