پاکستانتازہ ترین

اپیلیں خارج ، شریف برادران کے کاغذات نامزدگی منظور

nawazلاہور(نمائندہ پاک نیوز) الیکشن ٹریبونل نے نوازشریف اور شہبازشریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نوازشریف نے این اے 120جبکہ شہبازشریف نے پی پی 161 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے تھے جن کے منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ ٹریبونل نے اپیلیں مسترد کرتے ہوئے نواز شریف اور شہباز شریف کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے گی۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کااین اے120کے ضمنی انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کافیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker