پاکستانتازہ ترین

‘علیمہ باجی، جہانگیر ترین کو بے نامی اثاثے حلال کرنے کا پیغام دیا گیا’مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علیمہ باجی، جہانگیر ترین کو بے نامی اثاثے حلال کرنے کا پیغام دیا گیا، عمران خان صاحب عوام سے کئے گئے وعدوں کا جواب کون دے گا ؟۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کی ایمنسٹی سے جو فائدہ اُٹھائے گا آپ اُس کو جیلوں میں ڈالیں گے، علیمہ باجی کس جیل میں ہیں، وزیراعظم بیوی، بچوں اور بہنوں کے اثاثے ڈکلئر کریں، حکومت نے 10 ماہ میں 30 ہزار ارب قرضہ لیا اور ایک اینٹ نہیں لگائی، آئی ایم ایف کا بنایا ہوا بجٹ عوام کی جیبیں خالی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker