لاھور(نمائندہ خصوصی) ق لیگ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے نواز لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔۔ جھنگ سے منتخب رکن قومی اسمبلی نے یہ اعلان لاہور میں وزیراعلٰی پنجاب سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں کیا ۔شیخ وقاص نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف کا شکرگزارہوں، ن لیگ میں شمولیت پرخوشی محسوس کررہاہوں، ملک اورپارٹی کی بہتری کیلئے کوشش کریں گے۔
شہبازشریف نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم پرکرپشن کا کوئی داغ نہیں، ان کی ن لیگ میں شمولیت کاخیرمقدم کرتے ہیں،
You must be logged in to post a comment.