
بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔بھائی کے شیطان صفت دوست نے موقع پا کر اس کی جواں سالہ بہن کی عزت کو گن پوائینٹ پر تارتارکر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کی بستی جدہ ٹاون کا رہائشی ہارون کام کاج کیلیے گھر سے باہر گیا ہواتھا اور اس کی چوبیس سالہ بہن کرن بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ہارون کا دوست ارشد موقع پو گھر میں آگھسا اور گن پوائینٹ پر اسکی بہن کرن کو کمرے میں لیجا کر ڈرا دھمکا کر اسلحہ دکھا کر زیادتی کرنے لگا۔شور مچانے پر جب دوسرے لوگ آگئے تو لڑکی کو خون میں لت پت برہنہ چھوڑ کر فرار ہو گیا۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔