تازہ ترینکھیل

پی سی بی کا 21 خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 21 خواتين کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹريکٹ کا اعلان کرديا، ايک سالہ کنٹريکٹ يکم جنوری سے نافذ ہوگا۔ سینٹرل کنٹريکٹ کی 4 کيٹگريز کیلئے 21 کھلاڑيوں کا اعلان کيا گيا ہے، اے کيٹیگری ميں ثناء مير، بسمہ معروف، جويريہ ودود اور اسماويہ اقبال شامل ہيں، ندا راشد، سعديہ يوسف، سمعيہ صديقی، مرينہ اقبال، نين عابدی اور ثانيہ اقبال کو بی کيٹیگری ميں رکھا گيا ہے۔پی سی بی نے کائنات امتياز، سدرہ نواز، ربيعہ شاہ، انعم امين، نائلہ نذير، سدرہ امين اور ناہيدہ خان کو سی کيٹیگری ميں شامل کیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جنوری 2015ء سے نافذ العمل ہوگا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک پرناواں نہر میں گر جانے سے ایک بیوپاری اوردوبیل ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker