پاکستانتازہ ترین

امین فہیم پیپلزپارٹی کے صدر،راجہ پرویزاشرف جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

amin fahimکراچی(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے انتخابات میں مخدوم امین فہیم کو صدر اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔انتخابات میں الیکشن کمشنر کے فرائض فاروق ایچ نائیک نے انجام دیئے۔جن میں مخدوم امین فہیم کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا۔ پنجاب میں منظور وٹو کو صدر ، سندھ میں قائم علی شاہ ، بلوچستان میں صادق عمرانی اور خیبر پختونخوا میں انور سیف اللہ کو صدر منتخب کیا گیا۔ جب کہ تنویر اشرف کائرہ پنجاب اور سندھ میں تاج حید جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صباءاصغرعلی کا سستے رمضان بازار میں مختلف سٹالز کا معائنہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker