اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے کرکٹ بیٹ کا انتخابی نشان مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی اس درخواست پر فیصلہ موخر کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتہ تمام سیاسی جماعتوں سے نشانات کی درخواستیں موصول ہونے کے بعد تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ دیا جائے گا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے ترازوکے انتخابی نشان کی درخواست مسترد کردی تھی۔
You must be logged in to post a comment.