پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا ربیع الاول پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ

لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا میں کمی کا اطلاق چھوٹے موٹے جرائم میں بند قیدیوں پر ہو گا تاہم بڑے جرائم میں بند قیدیوں پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  ماں تیرے بن پہلی عید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker