پاکستانتازہ ترین

پنجاب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

لاہور(پاک نیوز) حکومت کے پیش کردہ عوام دوست بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر سرپرستی کل پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کا مرکز و محور عوام کو ریلیف دینا خصوصا پنجاب میں بسنے والے غریب کسان، محنت کشوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  جہلم : ٹی ایم اے جہلم کی نااہلی شہر میں گندگی کے ڈھیر، بیماریاں عام ہونے لگی

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker