پاکستانتازہ ترین

پيپلزپارٹی اورق ليگ کے درمیان قومی اسمبلی کیلئے سيٹ ايڈجسٹمنٹ پراتفاق

q leag or zardariلاہور(نامہ نگار) پيپلز پارٹي اور ق ليگ نے قومي اسمبلي کے حلقوں پر سيٹ ايڈجسٹمنٹ پر اتفاق کرلیا ہے جبکہ صوبائي اسمبليوں پر اتفاق رائے کے لئے  کل اجلاس طلب کیا گيا ہے۔۔۔ بلاول ہاؤس لاہور ميں صدر آصف زرداري اور مسلم ليگ ق کے رہنماؤں کے درميان مذاکرات تين گھنٹے سے زائد جاري رہے۔ ملاقات ميں صدر زرداري کے علاوہ پیپلز پارٹي کے چئيرمين بلاول بھٹو زرداري اور فريال تالپور بھی شریک ہوئے۔۔  ملاقات ميں ملک کي مجموعي سياسي صورتحال پر تبادلہ خيال کيا گيا اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے سيٹ ايڈجسٹمنٹ پر بھي بات چيت کي گئي ۔۔۔ ملاقات میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کیا گیا ۔۔ جبکہ صوبائی حلقوں کیلئے مذاکرات کا اگلا  دور چودہ فروري کو ہو گا

یہ بھی پڑھیں  نیپرانے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں 20سے 46فیصد اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker