پاکستانتازہ ترین

20 جون تک بارشیں ۔ محکمہ سوسمیات نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پاک نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 20 جون تک بلوچستان کے کئی اضلاع میں  بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔آج 17 جون سے 20 جون کے دوران سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار ، چمن اور ہرنائی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی کمشنرز نے بارشوں کے دوران ضروری عملے کو تیار رکھنے کی ہدایات جاری کردی۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!