پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے بھی سائفر کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پاک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی مبینہ دھمکیوں والا امریکی سائفر غائب ہونے کی تصدیق کر دی۔گزشتہ روز نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا ایک سائفر میرے پاس تھا، وہ غائب ہو گیا، کہاں گیا مجھے نہیں پتا۔عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا سائفر میں جو چیزیں آئی ہیں وہ باتیں جلسوں میں کی ہیں، او آئی سی کی میٹنگ کے بعد بھی ملک کا نام نہیں بتایا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button