تازہ ترینفن فنکار

شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے: سلمان احمد

لاہور(نمائندہ شوبز) وزیراعظم عمران خان کے دوست اور موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ’بری خبر‘ سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان میں فلو کی کم علامات ہیں اور وہ امریکا کی ریاست نیویارک میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں اور باقاعدگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ کورونا کا باقاعدہ ٹیسٹ جلد کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ پولیس کے چھاپے7ملزمان جواء پرچی کھیلتے موقع پر گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker