تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد:محمد سرورزاہد یو نین کو نسل الہ آباد سے پی ٹی آئی کے بلا مقا بلہ صدر منتخب

downloadالہ آباد(نامہ نگار) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رو ز الہ آباد یو نین کو نسل 46 (قصور) میں تحریک انصاف کے پا رٹی الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں صدارت کے لئے 6امیدوارسا منے آئے لیکن سینکڑو ں ورکرو ں کی مشاورت اور رضا مندی سے محمد سرور زاہد کو بلا مقا بلہ صدر منتخب کر لیا گیااسی طرح دیگر عہدو ں پر بھی تمام امیدوار با ہمی رضا مندی سے ہی کا میاب ہو گئے جن میں جنرل سیکر ٹری چو ہدری محمد افضل زاہد ،سینئر نا ئب صدر محمدیوسف،نا ئب صدور عمر فا روق ،ندیم شفیع، عا ئشہ صدیقہ ،یا سمین ،جو ا ئنٹ سیکر ٹریز عمر حیات ،حنا بی بی ،فنا نس سیکرٹری ملک تنویراحمد ،سیکرٹری ویلیفئر را جہ محمد سلیم ۔سیکر ٹری لیڈی بشیرا ں بی بی اور سیکر ٹری نشرو اشا عت چو ہدری مشتاق احمد کے نا مو ں پر اتفا ق کیا گیا ۔الیکشن کا انعقاد سلیم پلازہ چو ک الہ آباد میں ہو ا بطور پریذا ئڈ نگ آفیسر نذیر احمد کھو کھر ایڈووکیٹ اور اسسٹنٹ پر یذ ا یڈ نگ آفیسر میا ں سردار محمد سندھو ایڈووکیٹ نے فرا ئض سر انجام دئیے۔

یہ بھی پڑھیں  معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker