تازہ ترینفن فنکار

مقابلے بازی پر یقین نہیں رکھتی،مادھوری ڈکشٹ

madhoriدہلی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور کلاسیکل ڈانسر مادھوری فلمی دنیا میں برسوں مقابلے کی دوڑ میں رہی ہیں۔ طویل عرصے بعد فلمی دنیا میں واپسی کے بعد مادھوری کہتی ہیں کہ وہ مقابلے بازی پر یقین نہیں رکھتیں کام سے لطف اندوز ہوتی ہیں ۔ بالی وڈ پر برسوں راج کر نےو الی اداکارہ مادھو ری ڈکشٹ ویسے تو برسوں اپنی ہم پلہ ہیروئینز خوبرو سری دیوی اور کپور خاندان کی کرشمہ کپور سے مقابلہ کرتی رہیں۔۔کافی عرصے بعد فلمی دنیا میں واپسی دینے کے بعد ان کو لگتا ہے کہ مقابلہ نام کی کوئی چیزفلمی دنیا میں ہے ہی نہیں ۔ اسی لئے تو مادھوری آج کہتی ہیں کہ وہ مقابلے پر نہیں رکھتیں یقین اورنہ ہی انہوں نے کبھی کیا مقابلہ خوبرو سری دیوی اور کرشمہ کپور کےسنگ ۔بالی وڈ کی ان دونوں اداکاروں نے ہی انگلش ونگلش اور ڈینجرس عشق میں مرکزی کرداد نبھا کے دی ہے فلمی نگری میں واپسی ، شاید مادھوری کو ماضی کی معروف اداکارائوں سے ہو گئے ہیں کچھ خطرات لاحق اسی لئے فلم ۔آجا نچ لے میں ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد انھوں نے ابھی سے ہی کہنا شروع کردیا کہ فلموں میں واپسی دی ہے مقابلہ کرنے کے لئے نہیں بلکہ صرف کام کر نے کے لئے ۔مادھوری نے حال ہی میں فلم گلاب گینگ سائن کی ہے جس میں وہ معاشرتی ناہمواریوں کا مقابلہ کرتی نظر آئیں گی فلم میں ان کے ساتھ ماضی ہی کی اداکارہ جو ہی چاولہ بھی کام کر رہی ہیں

یہ بھی پڑھیں  شادی کے موقع پر بزرگوں سے میری چند گزارشات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker