شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / لاہور: سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع پر جرمانہ عائد کردیا

لاہور: سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع پر جرمانہ عائد کردیا

لاہور(نمائندہ شوبز ) سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکارواداکارعلی ظفرکی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت میشا شفیع کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر علی ظفر کے وکیل نے اعتراض کیا۔عدالت نے گلوکارہ کو کیس میں تاخیری حربے استعمال کرنے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے میشا شفیع کو گواہان پرجرح کیلئے آخری موقع فراہم کردیا گیا۔ بعدازاں کیس کی مزید سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔خیال رہے کہ گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر منگل کے روز لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالت کو کیس کا فیصلہ 3 ماہ میں کرنے کا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ضلع بھرمیں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری