تازہ ترینعلاقائی

سبی: کیسکوکا نا دہندہ گا ن کے خلاف گرنیڈ آپر یشن

سبی(نامہ نگار) کیسکو سبی کا نا دہندہ گا ن کے خلاف گرنیڈ آپر یشن سینکڑوں کنیکشن منقطع متعدد ٹرانسفارمر اتار لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیگٹو کیسکو بلو چستان ڈائر یکٹر آپر یشن کیسکو اے سی علی دوست مگسی کی خصوصی ہدایت پر ایکسین کیسکو عبدالستار لا شاری کی نگرانی میں ایس ڈی او کیسکو سید ممتاز علی شاہ ایل ایس محمد اسحاق بنگلزئی ،حمید لونی،علی حیدر مگسی جلال الدین پر مشتمل ٹیم نے سیکورٹی فورسز کے ہمراہ شہر اور مختلف دیہاتوں میں کئی سال سے کیسکو کے بقا جات نہ ادا کر نے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہو ئے متعدد ٹرا نسفارمر اتار لئے اور سیکڑوں کنیکشن منقطع کر دئیے۔ کیسکو کی اس کاروائی سے مختلف علاقے تاریخی میں ڈوب گئے ۔جسکی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

یہ بھی پڑھیں  بہاول پورپولیس کی کاروائی اغواء برائے تاوان کے 3 ملزمان گرفتار مغوی کورہاکرالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker