پاکستانتازہ ترین

مولاناسمیع الحق کی نوازشریف کوآئی جےآئی طرزکےاتحاد بنانےکی پیشکش

nazwa and molana samiرائے ونڈ (نمائندہ خصوصی) جمعيت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا سميع الحق نے میاں نواز شريف کو آئی جے آئی کی طرز پر سیاسی اتحاد بنانے کی پيش کش کردی ہے۔ مولانا سمیع الحق نے رائے ونڈ ميں میاں نواز شريف کے بھائی عباس شريف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر دونوں رہ نماؤں  کے درميان سياسی صورت حال پر بھی تبادلہ خيال کیا۔ مولانا سميع الحق نے کہا کہ ملکی صورت حال کا تقاضا ہے کہ دائيں بازو کی تمام جماعتيں متحد ہوکر ملک کو درپيش چينلجز کا سامنا کريں۔

یہ بھی پڑھیں  سبی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker