تازہ ترینفن فنکار

شوہر کے ساتھ خوش ہوں،دوعمرے کرچکی ،ایک اورعمرہ کرونگی،وینا ملک

مکہ مکرمہ(ڈیسک رپورٹر)اداکارہ وینا ملک، شادی کے بعد اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے آج کل حجاز مقدس میں موجود ہیں۔انھوں نے جیونیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ حجاز مقدس میں موجود ہیں اور بہت خوش ہیں،وہ اب تک دو عمرے ادا کرچکی ہیں اور جلد ہی ایک اور عمرے کی ادائیگی کرنے والی ہیں۔ ادھر بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد امریکا روانہ ہوجائینگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!