شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اوول(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ لندن کی فضاﺅں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جس کے باعث میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ کارڈف میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کوسات وکٹوں سے شکست ہوئی تھی

یہ بھی پڑھیں  آئین کوتسلیم کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کے لئے تیارہیں، وزیراعظم نوازشریف