تازہ ترینکھیل

عمران خان نے کوہلی اور ڈیویلیئرز کو ’کلین بولڈ‘ کردیا

لندن(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان دنیا کے بہترین کپتان قرار  پائے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے سوشل میڈیا پر سروے میں عمران خان، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلیئرز اور آسٹریلوی خاتون کرکٹر میگ لیننگ کے درمیان مقابلہ تھا۔عوام سے پوچھا گیا کہ چاروں افراد میں سے کس نے قیادت سنبھالنے کے بعد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔24 گھنٹے میں 5 لاکھ 36 ہزار سے زائد شائقین نے عمران خان کو پسندیدہ کپتان قرار دیا۔عمران خان نے 47 فیصد ووٹ حاصل کیے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی 46 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں اَمن آج بھی دیوانےکاخواب

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker