تازہ ترینکھیل

ن لیگ میں شامل نہیں ہوا،عباس شریف کا افسوس کرنے آیا تھا، شاہد آفریدی

shahid and afridiلاہور(نمائندہ خصوصی)  پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف نواز شریف سے ملنے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق آل راوٴنڈر شاہد آفریدی نے لاہور میں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ، جس کے بعد یہ خبریں آئیں کہ بوم بوم آفریدی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم شاہد خان آفریدی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں شامل نہیں ہوا،عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کیلئے نواز شریف سے ملنے گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  عطائی راج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker