تازہ ترینکھیل

دبئی ٹیسٹ:سری لنکا جیت سے 137رنز کی دوری پر

دبئی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان نے دوسری ننامکمل اننگز 330رنز سات کھلاڑی آوٴٹ سے شروع کی ،سرفراز احمد صرف چار رنز کے اضافے کے بعد 74رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئے۔پھر راحت علی نے آٹھ رنز بنائے ۔آخری وکٹ سعید اجمل کی گری وہ 21رنز بنانے میں کامیابی ہوئے،پاکستان کا اسکور 359رنز رہا ،جس میں مصباح الحق کے 97 اور یونس خان کے 77رنز شامل ہیں،سورنگا لکمل نے چار وکٹ لیں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی قوم اور سپہ سالارراحیل شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker