Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کرسٹیانو رونالڈو نے 2013ء کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا

کرسٹیانو رونالڈو نے 2013ء کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا

زیوریخ (نمائندہ سپورٹس) پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے سال کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا، 4 سال سے لگاتار فیفا ایوارڈ جیتنے والے میسی اس بار محروم رہ گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو کیلئے سال 2013ء کے بہترین فٹبالر کا اعلان زیورخ میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔ تقریب میں رونالڈو کے ساتھ ان کے 3 سالہ بیٹے نے بھی شرکت کی۔ رونالڈو نے یہ اعزاز دوسری بار اپنے نام کیا، وہ اس سے قبل 2008ء میں بھی فیفا ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سورج نکلتے ہی پارہ ہائی، آج قیامت خیز گرمی کی پیشگوئی