تازہ ترینکھیل

آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام اور بوپنا کی جوڑی کو تیسرے مرحلے میں شکست

میلبورن(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپنا آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے مرحلے میں ہمت ہار گئے، ویمنز کیٹیگری میں ٹاپ سیڈ امریکا کی سرینا ولیمز چوتھے راؤنڈ میں مات کھاگئیں۔ میلبورن میں ہوا آسٹريلين اوپن کے مينز ڈبلز کا تيسرا راؤنڈ جس میں اعصام اور بوپننا کی جوڑی فلپائن کے ٹریٹ ہوئے اور برطانیہ کے ڈومینک انگلوٹ کے مدمقابل تھی، ليکن پاک بھارت جوڑی کو اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور 6-7 سے شکست کا منہ ديکھنا پڑا۔ ویمن سنگل کے چوتھے مرحلےمیں امریکا کی ٹاپ سیڈ سرینا ولیمنز سربیا کی اینا ایوانووچ  سے مات کھاگئیں۔ اینا ایوانووچ نے سرینا کو 6-4، 3-6 اور 3-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  رات گئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکشن واپس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker