تازہ ترینکھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،بھارت پہلی پوزیشن پر براجمان

iccدبئی (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ کے مطابق ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلی، بلے بازی میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ اور بالنگ میں سعید اجمل پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔
دبئی سے جاری کی گئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ بدستور پہلے اور اے بی ڈی ویلئرز دوسرے نمبر پر ہیں۔ بولنگ میں سعید اجمل کا پہلا نمبر ہے، جب کہ ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن دوسرے نمبر پر ہیں۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں محمد حفیظ پہلے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان دراصل سراج الحق سے معافی مانگنے گئے، پرویزرشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker