تازہ ترینکھیل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کولاہورمیں 2ون ڈے اور ایک ٹی20 کھیلنے کی دعوت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ اپنے آئندہ اجلاس میں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: جعلی نوٹوں سے بل ادا کرنیوالے دو افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker