تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کی آخری پوزیشن

hockeyایپوہ(نمائندہ سپورٹس) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کوشکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ پاکستان ٹورنامنٹ میں چھٹی اور آخری پو یشن پر رہا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دی۔بھارت کی جانب سے روپیندر پال نے 2گول اسکور کیئے اور اپمی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

یہ بھی پڑھیں  پشین:صحافیوں پر قائم جھوٹے مقدمات کیخلاف پریس کلب پشین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker