تازہ ترینکھیل

دورہ بنگلادیش،فاسٹ بولر راحت علی بھی انجری کے باعث ٹیم سے باہر

ڈھاکا (نمائندہ سپورٹس) دورہ بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کے فٹنس مسائل میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹیم دورے میں راحت علی کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی، جو فٹنس مسائل کا شکار پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ دورہ بنگلہ دیش ان فٹ کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، راحت علی بھی ان فٹ ہونے والے کھلاڑیوں کی لسٹ میں شامل ہوگئےجس کے بعد تیسرے ون ڈےمیں انکی شرکت کا امکان کم ،ٹیم میجمنٹ کے مطابق راحت علی کو ہیمسٹرنگ انجری ہوگئی۔ فاسٹ بالر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں،، ان کا متبادل کوئی کھلاڑی نہیں بھیجا جائے گا، راحت علی سے قبل سہیل خان،صہیب مقصود،یاسر شاہ،احسان عادل ان فٹ ہوکر ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں

یہ بھی پڑھیں  لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker