تازہ ترینکھیل

فرنچ اوپن ٹینس ،مکس ڈبل میں اعصام الحق کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(نمائندہ سپورٹس)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کےمکس ڈبل میں اعصام الحق اور انکی آسٹریلین پارٹنر نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیاہے،پاکستان کے مشہور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی آسٹریلین پارٹنر روڈیو نووا نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، انھوں نے مکس ڈبلز میں فرانس کی کرسٹینا میڈونویک اورکینیڈا کے ڈینیل نیسٹر کی جوڑی کو چھ ، چار اور چھ ، تین سے ہرادیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!