تازہ ترینکھیل

اوکاڑہ:انڈر13نیشنل فٹ بال فیسٹیول کا آغاز27جنوری سے فٹ بال اکیڈمی میں ہوگا

footballاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)انڈر13نیشنل فٹ بال فیسٹیول2013 کا آغاز27جنوری سے اوکاڑہ فٹ بال اکیڈمی میں ہورہا ہے جس میں اوکاڑہ، ساہیوال،فیصل آباد،سرگودھا کی ٹیمیں اپنے میچز کھیلیں گی۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ فٹ اکیڈمی نیو کیمپس گراؤنڈ میں ساہیوال اورفیصل آباد زون کا کیمپ زیر نگرانی کوچ نعمان ابراہیم،محمد الطاف اور محمد ارسلان شروع ہے۔ صدر اوکاڑہ فٹبال اکیڈمی شیخ ہارون اظہر نے کہا ہے کہ یہ ضلع اوکاڑہ کے لئے ایک اعزاز کی بات ہے کہ نیشنل لیول کا فٹ بال فیسٹیول یہاں انعقاد پذیر ہواہے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد، ساہیوال،سرگودھا اور لاہور زون کی ٹیمیں اپنے میچ 27سے29جنوری تک کھیلیں گی۔ اس فٹ بال فیسٹیول کے انعقاد کیلئے چوہدری ریاض الحق جج اور سلواء آئل انڈسٹری نے تعاون کیا

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:بدترین لوڈ شیڈنگ قیامت خیزگرمی ،روزہ داروں نے جبار چوک حطار نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker