تازہ ترینعلاقائی

تلہ گنگ:کالم نگار ملک عامرنوازکی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Malik Aamir Logoتلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و کالم نگار ملک عا مر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ جس پرسردار ممتاز خان ٹمن امیدوار حلقہ این اے 61 ( ن لیگ)، ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، سید سرمد حسین جعفری ایڈیٹر آزادی نیوز، ڈاکٹر سفیر الدین سفیر ،سینئر کالم نگار لیا قت اعوان ، سینئر صحافی ملک ارشد کوٹگلہ ، سینئر صحافی ملک عارف یعقوب ادلکہ ،چیئر مین اعوان فرینڈز گروپ گو ہر اعوان،ملک شفقت اعوان بڈھیال، سردار ذالفقار علی خان دلہہ امیدوار پی پی 22 (ن لیگ) ، ٹیلی کام انجینئر ملک عقیل امتیازسعودی عرب ، ملک صغیر عباس پیڑہ جا نگلہ،ملک امیرمحمد خان نکہ ریحان ، سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس خان ، فلک شیر فلکی ، کامران سلیم ، سردار منصورحیات ٹمن، سردار شہزادٹمن ، ڈاکٹر نثار ملک ، شفیق اعوان امیدوار حلقہ پی پی 23 (پی ٹی آئی )، ڈاکٹر محبوب حسین جراح،شیخ فیصل سرکولیشن منیجر روزنامہ پاکستان اور دیگر کثیر تعداد میں دوست احباب نے ملک عامر نواز کو مبارک باد پیش کی ۔ اور نیک تمنا ؤں اور دعاؤں کے لئے ان کی والدہ صاحبہ سے درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button