پاکستانتازہ ترین

حکومت نے نگران سیٹ اپ میں طاہرالقادری کومشاورت میں شامل ھونےکی پیشکش کردی

tahirاسلام آباد (بیوروچیف) حکومت نے نگران سیٹ اپ کے قیام پر طاہر القادری کو بھی مشاورت کا حصہ بنانے کی پیشکش کردی۔ مذاکراتی ٹیم کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کا مطالبہ تسلیم کرنے کا مینڈیٹ حاصل ہے۔  تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات جناح ایونیو پر جاری ہیں۔  ذرائع کے مطابق، مذاکراتی ٹیم کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کا مطالبہ تسلیم کرنے کا مینڈیٹ حاصل ہے۔ ان کے پاس اسمبلیاں توڑنے اور ماورائے آئین مطالبات تسلیم کرنے کا مینڈیٹ نہیں۔  مذاکراتی ٹیم نے انتخابی امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل دو روز کی بجائے دس روز میں مکمل کرنے کی پیشکش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:شریف برادران حقیقی معنوں میں ملکی استحکام اورعوامی فلاح کی جدوجہد کررہے ہیں،میاں یاورزمان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker