پاکستانتازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈےمنایا جارہا ہے

imagesکراچی(نامہ نگار) پاکستان  سمیت دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایاجارہاہے ۔ ہرسال 14فروری کو یورپ سے شروع ہونیوالا ویلنٹائن ڈے پوری دنیامیں منایاجاتاہے لیکن بعض ممالک میں نہایت اہتمام اور جوش و خروش سے منایاجاتاہے لیکن پاکستان جیسے ملک میں صرف یہ تہوار شہروں تک محدود ہے ۔ ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پیا رکرنیوالے افراد ایک دوسرے کو تحفے تحائف پیش کرتے ہیں اور اِس دن پھولوں کی دکانوں پر رش اور قیمت بڑھ جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں  ثبوت مل چکے ہیں کاروائی کرنا باقی ہے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker