پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی

کراچی(پاک نیوز) شہر قائد میں ہیٹ ویو کا امکان۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کہتے ہیں کہ 5 مئی سے 8مئی تک ہیٹ ویوزبرقرار رہنے کاامکان ہے۔ چار روز کے دوران درجہ حرارت 40ڈگری سے 42ڈگری تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی کہتے ہیں درمیانے درجے کی ہیٹ ویو5 مئی سے 8مئی تک کراچی کو متاثر کرے گی۔ منگل سے جمعہ تک درجہ حرارت 40ڈگری سے 42ڈگری تک جا سکتا ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں بند رہیں گی جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران رات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے،فخرالدین جی ابراہیم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker