تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،چھ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،چھ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس نے جوئے پر لگی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اوکاڑہ کینٹ نے اطلاع ملنے پر چک نمبر13فور ایل اوکاڑہ میں ایک جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مارتے ہوئے موقع سے چھ قمار بازوں آفتاب، محمد عباس، محمد ریاض، عبدالرزاق، محمد رمضان اور محمد اشفاق کو جواء کھیلتے گرفتار کرلیا پولیس نے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت (توسیع )چوہدری شہباز اختر کا اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ایگریکلچر دیپالپور محمد علی بھٹی کے ہمراہ جعلی کھاد بنانے والوں کے خلاف ایکشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker