تازہ ترینعلاقائی

پشین:مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی کی فی الفور رہائی کے احکامات جاری کریں،اہلسنت والجماعت

پشین(بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین)اہلسنت و الجماعت کے صدر کراچی ڈویژن مولانا رب نواز حنفی نائب صدر مولانا عبدالجبار حیدری صوبائی صدر بلوچستان مولانا رمضان مینگل قاری عبدالولی فاروقی مولانا رمضان فاروقی مولاناکلیم اللہ حیدری اشرف علی انقلابی مولانا عبدالمصور اسماعیل زئی مولانا عبدالرافیع بخاری مولانا عبدالحلیم عبدالخالق سنی نے پشین میں منعقدہ دفاع صحابہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرام اسلام اور دین کی بنیاد ہے کفار کے ایجنڈے میں اولین حملہ صحابہ کی ذات اور انکی کردار پر کیا جاتا ہے تاکہ مسلمانوں کے ایمان کو کمزور کرکے ان میں پھوٹ ڈالی جائے حق نواز جھنگوی نے انڈیا اور ایران کے جاریحانہ اسلام دشمن عزائم کو سمجھتے ہوئے سب سے پہلے شیعہ کافر کا نعرہ لگایا تاکہ مسلمانوں کیخلاف ہونیوالی سازشوں کی روک تھام تقینی ہوسکے انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے دباؤ میں آئے بغیر صحابہ کرام کی حرمت اور انکی عزت کی دفاع ہر حال میں کرتے رئینگے انہوں نے کہا کہ اہلسنت و الجماعت نے اس سے پہلے بھی جھنگوی شہید سے لیکر آج تک شہادتیں دی ہیں قید و بند کی صوبتیں برداشت کئے ہیں لیکن اپنے اصولی موقف سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹیں انہوں نے مرکزی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اہلسنت و الجماعت کے کارکنان کے خلاف درج ایف آئی آر کو ختم کرکے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی کی فی الفور رہائی کے احکامات جاری کریں ورنہ سخت احتجاجی تحریک چلائی جائیگی

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:کرپٹ آرمی افسران کے خلاف ایکشن لے کر فوج نے بہترین مثال قائم کی،ڈاکٹرامجد ٹولہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker