پاکستانتازہ ترین

مولانا طارق جمیل کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) روحانی اور مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے فون پر عمران خان سے رابطہ کرکے پر 14 اگست کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل جو اس وقت ترکی میں موجود ہیں، نے بذریعہ ٹیلی فون پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا ۔ بات چیت میں مولانا کا کہنا تھا کہ وہ دعا گو ہیں کہ 14 اگست خیر خیریت سے گزر جائے، انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ عمران خان کا آزادی مارچ پر امن رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے نتائج کااعلان نہ ہونے پر طلباء وطالبات اور ان کے والدین کا شدید احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker