تازہ ترینکھیل

شہریار خان بلا مقابلہ چیئر مین پی سی بی منتخب ہوگئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) شہریار خان بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئر مین منتخب ہو گئے ہیں ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق  شہر یار کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اور وہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں ، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد پیر تک شہریار کے چیئرمین منتخب ہونے کا اعلان کردیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئر مین18اگست کو گورننگ بورڈ کے اجلاس میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button