پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا میں کمی آنا شروع، 48 اموات اور 2517 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی ہونا شروع۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 افراد کا وائرس سے انتقال ہوا۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30700 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2517 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.19 فیصد رہی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ نے جے یو آئی کو بلوچستان کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker