پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں نہروں، ڈیموں، جھیلوں اور تالابوں میں شہریوں کے نہانے پر پابندی

لاہور(پاک نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے دریاؤں، نہروں، ڈیموں، جھیلوں اور تالابوں میں شہریوں کے نہانے پر پابندی لگادی اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق بارشوں کے دوسرے اسپیل کے باعث دریاؤں، نہروں، تالابوں، نالوں، جھیلوں میں پانی کا لیول بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد کی گئی جو ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button