تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ پریس کلب کے انتخابات مکمل، فضل محمودعین صدرمنتخب

downloadکو ہا ٹ (ڈسٹرک رپوٹر)کوہاٹ پریس کلب کے انتخابات مکمل، فضل محمود عین کو ہاٹ پر یس کلب کے صدرجبکہ نور محمد بنگش جنرل سیکر ٹری منتخب کر لیے گئے ۔کوہاٹ پریس کلب کے ا لیکشن کمیٹی کے چیر مین عبدا لسمیع پرا چہ نے ا علا میہ جاری کر دیا ۔ کو ہا ٹ پر یس کلب کے آ ئین کے مطا بق جنرل باڈی کے اجلاس میں بننے وا لی تین ر کنی الیکشن کمیٹی جن میں چیر مین عبدا لسمیع پر اچہ اور ممبران خا لد مکی اوریا سر شاہ شامل تھے کے پاس کا غذا ت نا مزد گی جمع کر و ا ئے گئے ۔جسکے مطا بق صدارت کے لئے فضل محمود عین ،نا ئب صدر کے لئے فرحان ا حمد بنگش ،جنرل سیکر ٹری کے لئے نور محمد بنگش فنا نس سیکر ٹری کے لئے ا یثار علی بنگش ،جا ئٹ سیکر ٹری کے لئے محمد سا جد جبکہ مجلس عا ملہ کے لئے قا ضی نور خان اورو سیم ز بیر نے کا غذا ت جمع کر وا ئے آج مورخہ 28ستمبر2013 ۔کوآ خر ی و قت تک ان کے مقا بلے میں کسی نے کا غذات جمع نہیں کر وا ئے ۔لہذا کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران نے تمام ممبران کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اس موقع پر نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری نے جملہ صحافیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ پریس کے جملہ ممبران نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ہم اس پر مشکور ہیں اور جملہ صحافی برادری کو یقین دلاتے ہیں کہ صحافیوں کے حقوق اور مفادات کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر نو منتخب کابینہ نے الیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران کا بھی شکریہ اداکیا جنہوں نے انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ الیکشن کے تمام معاملات غیرجانبداری کے ساتھ ادا کیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button